براؤزنگ #Opposition

#Opposition

اپوزیشن کا پہلا شو فلاپ ہوگیا، شبلی فراز

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے کہا ہے کہ اداروں کے خلاف ہرزہ سرائی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔انہوں نے اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ عوام اپوزیشن کے ذاتی مفادات کی سیاست کو جانتے ہیں، اپوزیشن کا پہلا شو

جلسہ تاثر قائم نہ کرسکا، اپوزیشن کو فائدہ نہیں نقصان ہوا، فواد چوہدری

اسلام آباد: فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حزب اختلاف کی جماعتوں کے جلسے میں 15 سے 18 ہزار لوگ تھے اور اپوزیشن کا پہلا جلسہ کوئی تاثر قائم نہ کرسکا۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنی ٹویٹ میں وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی فواد چوہدری کا کہنا

اپوزیشن رہنماؤں کی حکومت پر کڑی تنقید!

لاہور/ گوجرانوالا: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے اگر ہم اس کٹھ پتلی، نالائق، سلیکٹڈ اور نااہل حکومت کو تسلیم کرلیں تو یہ پاکستانی عوام کے ساتھ ناانصافی ہوگی۔ لالہ موسیٰ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی

این آر او دے کر زندگی آسان ہوجائے گی لیکن یہ میں نہیں کرسکتا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم کا کہنا ہے کہ ڈاکوؤں کو این آر او دے کر زندگی آسان ہوجائے گی، لیکن وہ ملک کے لیے تباہی کا راستہ ہے جو میں نہیں کرسکتا۔نسٹ اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان نے کارڈیک اسٹنٹس کے پروڈکشن یونٹ کی افتتاحی تقریب سے اظہار

اپوزیشن مولانا کیساتھ ملکر ملک میں افراتفری پھیلانا چاہتی ہے، پی ٹی آئی

کراچی: پی ٹی آئی نے جلسے جلوسوں کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی۔پاکستان تحریک انصاف نے جلسے جلوسوں کے خلاف مذمتی قرارداد سندھ اسمبلی میں جمع کرادی، سندھ اسمبلی کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خرم شیر زمان کا کہنا تھا کہ

اپوزیشن اتحاد کو گوجرانوالا جلسے کی اجازت مل گئی

گوجرانوالا: ضلعی انتظامیہ نے اپوزیشن اتحاد کو 16 اکتوبر کے جلسے کی اجازت دے دی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈپٹی کمشنر گوجرانوالا نے اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کو جناح اسٹیڈیم میں 16 اکتوبر کو جلسے کی اجازت دے دی ہے، اس سلسلے میں نوٹی فکیشن بھی جاری

جلسوں سے حکومتیں نہیں گرتیں، نواز کی سیاست میں جگہ نہیں، شیخ رشید

ملتان: شیخ رشید نے کہا ہے کہ اپوزیشن اتحاد پی ڈی ایم کا نشانہ عدلیہ، فوج اور نیب ہے۔وزیر ریلوے شیخ رشید نے ملتان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن کے جلسے میں لوگ کم ہوں گے، شہباز شریف معاملات کو سلجھانا چاہتے تھے، الجھانا نہیں،

اپوزیشن جلسے کرے یا دھرنے، این آر او نہیں ملے گا، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ کچھ بھی ہوجائے اپوزیشن سے مفاہمت نہیں ہوگی۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے سینیٹر فیصل جاوید اور ذیشان خانزادہ نے ملاقات کی، اس ملاقات میں فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی بحالی کے لیے مختلف اقدامات کا

جلسے کریں یا نعرے ماریں احتساب ہوگا، شہباز گل

اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی شہباز گل کا کہنا ہے کہ پُرامن جلسہ کرنا اپوزیشن کا حق ہے، جس نے گلو بٹ بننے کی کوشش کی اس سے نمٹا جائے گا، عوام کو گمراہ کرنا چھوڑیں سچ کا سامنا کریں۔شہباز گل نے اپنے بیان میں کہا کہ مریم اورنگزیب روز

حکومت کا اپوزیشن کو جلسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ!

اسلام آباد: حکومت نے حزب اختلاف کو ملک بھر میں جلسوں کی اجازت دینے کا فیصلہ کرلیا، اپوزیشن ملک بھر میں جہاں جلسے کرے، اسے اس کی اجازت ہوگی۔وزیراعظم عمران خان کی سربراہی میں سیاسی امور پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں فیصلہ کیا گیا کہ پی ڈی ایم