براؤزنگ Only 23 days

Only 23 days

کراچی میں یکم جنوری سے تاحال کتوں کے کاٹنے کے 3 ہزار واقعات

کراچی: شہر قائد میں آوارہ کُتوں کے شہریوں کو کاٹنے کے واقعات میں ہولناک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ 23 روز کے دوران 3 ہزار واقعات رپورٹ ہوئے ہیں۔میڈیا رپورٹس کے مطابق کراچی کے سرکاری اور نجی اسپتالوں میں کتوں کے کاٹنے کے کیسز میں اضافہ