ہانیہ عامر دُنیا کی 10 خوبصورت ترین اداکارائوں میں سے ایک قرار
کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی اداکارہ و ماڈل ہانیہ عامر 2025-2026 کے لیے دنیا کی 10 خوبصورت ترین اداکاراؤں کی فہرست میں شامل ہوگئیں۔
رپورٹ کے مطابق دنیا بھر میں بے حد کم وقت میں مشہور ہونے والی اداکارہ ہانیہ عامر نے خوبصورتی میں ہالی…