یوم دفاع وشہدا پر وزیراعظم کا پاک فوج کے شہدا اور غازیوں کو سلام
اسلام آباد: وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ زندہ قومیں آزمائشوں سے گزرکراور بھی زیادہ مضبوط ہوجاتی ہیں ۔1965 میں پاکستانی قوم دشمن کے سامنے مضبوط چٹان کی طرح ڈٹ گئی۔
یوم دفاع وشہدا کے حوالے سے پیغام میں وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ 6ستمبر کو…