سست رو بوڑھے افراد کو اپنی ذہنی صلاحیتوں کا معائنہ کرانا چاہیے، تحقیق
وکٹوریا: حال ہی میں آسٹریلیا میں ہونے والی نئی تحقیق میں انکشاف ہوا ہے کہ وہ بوڑھے افراد جو غیر معمولی طور پر سست رفتار سے چلتے ہیں، انہیں اپنی سوچنے سمجھنے کی صلاحیتوں کا طبی معائنہ کروانا چاہیے۔ماہرین کی جانب سے کیے گئے مطالعے میں!-->…