سائفر کیس: شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں 3 روز کی توسیع
اسلام آباد: سائفر کیس میں آفیشل سیکریٹ ایکٹ کے تحت قائم ہونے والی خصوصی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے جسمانی ریمانڈ میں مزید 3 روز کی توسیع کردی۔
اسلام آباد کی خصوصی عدالت کے جج ابوالحسنات نے پی ٹی آئی کے وائس چیئرمین شاہ…