منی لانڈرنگ ریفرنس: شہباز شریف کی اہلیہ پر فرد جرم عائد
لاہور: منی لانڈرنگ ریفرنس میں لاہور کی احتساب عدالت نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کی اہلیہ نصرت شہباز پر نمائندے کے ذریعے فرد جرم عائد کردی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر نیب کے گواہوں کو بیانات کے لیے طلب کرلیا۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف!-->…