کئی سابق ارکان اسمبلی گوشواروں کی تفصیلات جمع نہ کرانے پر نااہل
اسلام آباد: 23-2022 کے اثاثے اور گوشواروں کی تفصیلات الیکشن کمیشن میں جمع نہ کرانے پر 10 سابق ارکان اسمبلی کو نااہل قرار دے دیا گیا۔
الیکشن کمیشن نے 23-2022 میں اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے سے متعلق کیس کا فیصلہ جاری کرتے ہوئے قومی…