مسافر طیاروں کی فضا میں موجودگی پر ایئر ڈیفنس سسٹم ایکٹو نہیں کیا جاتا
کراچی: پاکستان کی شہری آبادی پر گزشتہ رات کی تاریکی میں بھارت نے بزدلانہ حملے کرکے 26 شہریوں کو شہید کردیا جب کہ درجنوں زخمی ہوئے۔
اس کے بعد سے بعض حلقوں کی جانب سے مسلسل کہا جارہا ہے کہ پاکستان نے میزائل انٹرسیپٹ نہیں کیے۔ افسوس ہمارے ہاں…