پاکستان سے مقبوضہ کشمیر میں کوئی دراندازی نہیں ہورہی: وزیر داخلہ
اسلام آباد: شیخ رشید کا کہنا ہے کہ دشمن پاکستان کو اندر سے نقصان پہنچانا چاہتے ہیں۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کو سرحدوں سے کوئی نقصان نہیں پہنچ سکتا بلکہ دشمن، ملک کو اندر سے نقصان!-->…