بی آر اے کمانڈر اور سو ساتھیوں کا پاکستان سے وفاداری کا حلف، ہتھیار ڈال دیے
ڈیرہ بگٹی: بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی میں علیحدگی پسند تنظیم بی آر اے سے وابستہ اہم کمانڈر وڈیرہ نور علی چاکرانی نے اپنے 100 سے زائد ساتھیوں کے ہمراہ ریاست کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔ یہ اقدام خطے میں امن و استحکام کے تناظر میں ایک بڑے قدم کے!-->…