خون خرابے کے خوف سے لانگ مارچ ختم کیا، کوئی ڈیل نہیں ہوئی: عمران خان
اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ سے کوئی ڈیل نہیں ہوئی، میں نے لانگ مارچ صرف خون خرابے کے خوف سے ختم کیا۔پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا احتجاج!-->…