آزاد کشمیر: تحریک عدم اعتماد کامیاب، فیصل ممتاز نئے وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب
مظفرآباد: آزاد کشمیر کے وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوگئی جب کہ فیصل ممتاز نئے وزیراعظم آزاد کشمیر منتخب ہوگئے۔اسپیکر چوہدری لطیف اکبر کی زیرصدارت آزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں وزیراعظم چوہدری انوارالحق کے!-->…