براؤزنگ Nikkah

Nikkah

گلوکارہ آئمہ بیگ نے خاموشی سے قریبی دوست سے نکاح کرلیا

کراچی: گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں۔ نجی ویب سائٹ کا دعویٰ ہے کہ گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے قریبی دوست زین احمد کے ساتھ رشتہ ازدواج سے منسلک ہوگئی ہیں۔ آئمہ اور زین کو مختلف مواقع پر ایک ساتھ…

گوہر اور کبریٰ کی طرح اداکار عمر شہزاد کا بھی خانہ کعبہ میں نکاح

کراچی: اداکاروں گوہر رشید اور کبریٰ خان کے بعد اداکار عمر شہزاد نے بھی خانہ کعبہ میں نکاح کرلیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عمر شہزاد کے نکاح کی تقریب خانہ کعبہ میں ہوئی، جس میں جوڑے کے قریبی دوستوں اور رشتے داروں نے شرکت کی۔ اداکار عمر شہزاد…

اداکارہ کبریٰ خان اور گوہر رشید کا مکہ مکرمہ میں نکاح

کراچی: اداکارہ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید نے مکہ مکرمہ میں نکاح کرلیا۔ کبریٰ خان اور اداکار گوہر رشید کی شادی کی خبریں سوشل میڈیا پر سامنے آئی تھیں جس کے بعد دونوں نے ایک ویڈیو کے ذریعے شادی کی تصدیق کی۔ اداکار جوڑی کے نکاح سے قبل…

اداکارہ انوشے اشرف بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں

کراچی: معروف آر جے اور اداکارہ انوشے اشرف بھی رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئیں۔ اُن کے شوہر کا نام شہاب رضا مرزا ہے۔ انوشے اشرف نے انسٹاگرام پر ورچوئل نکاح کی تصاویر دلچسپ پوسٹ کے ساتھ شیئر کرتے ہوئے مداحوں کو شادی کی اطلاع دی۔ تصاویر میں…

اداکار زوہاب خان اور وانیہ ندیم نکاح کے بندھن میں بندھ گئے

کراچی: چائلڈ آرٹسٹ کی حیثیت سے کیریئر شروع کرنے والے نوجوان اداکار زوہاب خان نے ٹک ٹاکر اور اداکارہ وانیہ ندیم سے نکاح کرلیا۔ کراچی میں 5 مئی کو زوہاب خان اور وانیہ ندیم کے نکاح کی پُروقار تقریب منعقد ہوئی، جس میں اس نوجوان جوڑی کے اہل…

ہماری خواتین کو اپنے حقوق کا معلوم ہی نہیں، میرا حق مہر 24 روپے تھا، ونیزہ

کراچی: ماضی کی ٹاپ ماڈل اور اداکارہ ونیزہ احمد کا کہنا ہے کہ ان کی والدہ نے ان کا حق مہر محض 24 روپے رکھا تھا۔ ونیزہ احمد نے انٹرویو میں اپنے حالیہ ڈرامے سے نکاح کے وائرل سین پر بات کی۔ ونیزہ احمد نے کہا ہمارے معاشرے میں خواتین کو معلوم…

عمران کی شادی تقریب اور نکاح فراڈ پر مبنی تھا، عون چوہدری

اسلام آباد: سابق وزیراعظم عمران خان اور بشریٰ بی بی کے نکاح کے گواہ عون چوہدری نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ دونوں کی شادی کی تقریب اور نکاح فراڈ پر مبنی تھا۔ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کے دورانِ عدت نکاح سے متعلق کیس کی…

عمران اور بشریٰ بی بی نے جانتے بوجھتے عدت میں نکاح کیا، مفتی سعید

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں نکاح خواں مفتی سعید نے اپنا بیان قلم بند کرادیا۔اسلام آباد کی عدالت میں بیان قلم بند کرانے کے لیے مفتی سعید اپنے وکیل راجہ رضوان عباسی

حارث رؤف کا نکاح، 50 تولہ سونا حق مہر مقرر

لاہور: گزشتہ روز پاکستان کے تیز گیند باز حارث رؤف کا نکاح ہوا، اُن کی اہلیہ مزنا مسعود کے حق مہر میں 50 تولے سونا لکھا گیا ہے۔انسٹاگرام پر نعمان عاطف فوٹوگرافی اسٹوڈیو کی جانب سے حارث رؤف اور مزنا مسعود کے نکاح کی ایک ویڈیو شیئر کی گئی ہے،

سعد رضوی کے نکاح کی سادہ تقریب کل، ولیمہ اتوار کو ہوگا

لاہور: سعد رضوی کے نکاح کی سادہ تقریب کا انعقاد کل ہوگا جب کہ اُن کا ولیمہ اتوار کو ہوگا۔تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوجائیں گے۔پارٹی ذرائع کے مطابق سعد حسین رضوی کا نکاح کل 3 فروری بروز