براؤزنگ Nida yasir

Nida yasir

ندا یاسر نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے متعلق بیان پر معافی مانگ لی

کراچی: ندا یاسر نے فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے اپنے بیان پر معافی مانگ لی۔نامور ٹی وی مارننگ شو کی ہوسٹ اور اداکارہ ندا یاسر نے گزشتہ دنوں فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز سے متعلق بیان دیا تھا، جس پر رائیڈرز میں شدید غم و غصہ پایا جاتا تھا اور وہ اس پر

ندا کے بیان پر فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز دلبرداشتہ، معافی مانگنے کا مطالبہ

کراچی: مارننگ شو کی میزبان ندا یاسر اپنے بیان کے باعث ایک بار پھر بحث کی زد میں آگئیں۔گزشتہ کئی برسوں سے اپنے پروگرام کے ذریعے مقبول رہنے والی ندا اس بار فوڈ ڈیلیوری رائیڈرز کے بارے میں ایک سخت بیان دینے کے باعث تنقید کا شکار ہوئی

ڈیلیوری بوائز جھوٹ بولتے، اس لیے ٹپ نہیں دیتی، ندا یاسر

کراچی: اداکارہ و ٹی وی میزبان ندا یاسر نے کہا ہے کہ گھر پر کھانا دینے آنے والے ڈیلیوری بوائز اکثر کُھلے پیسے نہ ہونے کا جھوٹ بولتے ہیں جس کی وجہ سے وہ انہیں پورے پیسے دیتی ہیں۔ندا کا ایک ویڈیو کلپ سوشل میڈیا پر وائرل ہے، جس میں انہوں نے

ندا یاسر کا ہمایوں سعید کے خطرناک حادثے کا شکار ہونے کا انکشاف

کراچی: میزبان و اداکارہ ندا یاسر نے ہمایوں سعید کی زندگی میں پیش آنے والے سنگین حادثے کا انکشاف کردیا۔ ندا یاسر نے اپنے حالیہ پروگرام میں معروف اداکار ہمایوں سعید کے ماضی میں ایک سنگین حادثے کا شکار ہونے کا انکشاف کیا ہے۔ پروگرام میں بطور…

یاسر کے ہیروئن کے ساتھ اپنی تصویر لگانے پر لیپ ٹاپ توڑا، ندا

کراچی: پچھلے دنوں اداکار و ہدایت کار یاسر نواز بلوچ نے اپنے انٹرویو میں انکشاف کیا تھا کہ بیگم ندا یاسر غصے کی تیز اور غصے میں ٹی وی و میرا لیپ ٹاپ توڑ چکی ہیں۔ اپنے شو میں ندا نے شوہر کے وائرل بیان پر لب کشائی کرتے ہوئے بتایا کہ یاسر کئی…

بیوی کو غصہ بہت آتا ہے، ٹی وی اور میرا لیپ ٹاپ توڑ دیا تھا، یاسر نواز

کراچی: اداکار و پروڈیوسر یاسر نواز نے اپنی اہلیہ میزبان ندا یاسر کے غصے سے متعلق بڑے انکشاف کیے تھے۔ وہ غصے میں ٹی وی اور اپنے شوہر کا لیپ ٹاپ تک توڑ چکی ہیں۔ حال ہی میں یاسر نواز نجی ٹی وی پر عید کے پروگرام میں شریک ہوئے جہاں میزبان کی…

خاتون مداح کی لائیو شو میں میکال ذوالفقار کو دوسری شادی کی پیشکش

کراچی: اداکار میکال ذوالفقار کو ان کی مداح نے لائیو شو میں شادی کی پیشکش کردی۔ معروف اداکار میکال ذوالفقار حال ہی میں نجی ٹی وی کے تحت اداکارہ و میزبان ندا یاسر کی رمضان ٹرانسمیشن میں شریک ہوئے، جہاں انہوں نے اپنی ذاتی اور پیشہ ورانہ زندگی…

بلینئر بن جائو تو تین شادیاں کرلینا، ندا یاسر نے شوہر کو اجازت دیدی

کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے اپنے شوہر یاسر نواز بلوچ کو بلینئر بن جانے کی شرط پر مزید 3 شادیاں کرنے کی اجازت دے دی۔ اداکار یاسر نواز اور ان کی اہلیہ ندا یاسر کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں انہیں دوسری شادی سے…

یاسر بڑھاپے میں دوسری شادی کرنا چاہیں تو میں کچھ نہیں کرسکتی، ندا

کراچی: اداکارہ اور میزبان ندا یاسر نے شوہر اداکار یاسر نواز کے دوسرے شادی کے حوالے سے اپنے خیالات ظاہر کیے ہیں۔ گزشتہ دنوں قبل یاسر نواز نے اہلیہ ندا اور بھائی دانش نواز کے ساتھ نئے پوڈکاسٹ کی ویڈیو شیئر کی تھی۔ دوران شو اہلیہ کی گفتگو پر…

شادی سے پہلے گاڑی میں لڑکی کیساتھ پولیس کے ہاتھوں پکڑا گیا تھا، یاسر نواز

کراچی: معروف اداکار اور ہدایت کار یاسر نواز نے شادی سے قبل ایک لڑکی کے ساتھ چھپ کر ملنے کا دلچسپ واقعہ بیان کیا ہے۔ یاسر نواز حال ہی میں بھائیوں کے ساتھ نجی ٹی وی کے پروگرام میں شریک ہوئے اس دوران انہوں نے شادی سے قبل لڑکی کے ساتھ گھومنے…