نئے بجلی ٹیرف متعارف: گھریلو صارفین پر 200 تا ہزار روپے ماہانہ فکس چارجز عائد
اسلام آباد: بجلی کے صارفین پر مزید برق گرادی گئی۔ صارفین پر ماہانہ 200 تا ہزار روپے فکس چارجز عائد کردیا گیا جب کہ تجارتی صارفین پر مقررہ چارجز میں 300 فیصد اور صنعتی استعمال پر 355 فیصد تک کا اضافہ کیا گیا ہے۔
نجی ٹی وی کے مطابق نیپرا نے…