اسحاق ڈار کو نیا پاکستانی پاسپورٹ جاری کردیا گیا
لندن: مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار کو نئے پاکستانی پاسپورٹ کا اجرا کردیا گیا۔اسحاق ڈار کہہ چکے ہیں کہ وہ آئندہ ماہ پاکستان آنے کی تیاریاں کر رہے ہیں اور 10 سے 12 دنوں میں ان کا علاج مکمل ہو جائے گا۔ان کا کہنا تھا کہ!-->…