کراچی میں آج سے تیز بارش ہوگی، محکمہ موسمیات کی نئی پیش گوئی
کراچی اور قرب و جوار کے ساحلی علاقوں میں آج سے یکم اکتوبر تک تیز بارشوں کی پیش گوئی کی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ طوفانی بارشیں کراچی میں اربن فلڈنگ کاباعث بن سکتی ہیں۔
محکمہ موسمیات کے مطابق بدین، ٹھٹہ، حیدرآباد اور دادو…