فہد مصطفیٰ اور ماہرہ خان کی نئی فلم کی شوٹنگ مکمل
کراچی: سپر اسٹار فہد مصطفیٰ نے ماہرہ خان کے ساتھ نئی فلم کی شوٹنگ مکمل کرلی ہے۔ اس اعلان کے سامنے آنے کے بعد فلمی حلقوں اور مداحوں میں جوش و خروش کی لہر دوڑ گئی ہے۔فہد مصطفیٰ نے انسٹاگرام پر شوٹنگ مکمل ہونے کی خوش خبری مداحوں کے ساتھ شیئر!-->…