براؤزنگ New Actors

New Actors

آج کل سب خود کو عقلِ کُل سمجھتے ہیں، صبا فیصل

کراچی: ٹی وی کی سینئر اداکارہ صبا فیصل نے کہا ہے کہ آج کل نوجوان سیکھنے کی جستجو نہیں رکھتے اور ہر کوئی خود کو عقلِ کُل سمجھتا ہے۔حال ہی میں صبا فیصل نے پی ٹی وی کے پروگرام میں بطور مہمان شرکت کی جہاں انہوں نے مختلف موضوعات پر اپنے خیالات