براؤزنگ Never wish harm on anyone.

Never wish harm on anyone.

کبھی کسی کا بُرا نہ چاہیں

حسان احمد شفیق ایک سرکاری دفتر میں کلرک تھا۔ نہ بہت بااختیار، نہ بہت نمایاں مگر اس کے دل میں ایک خواہش ضرور تھی کہ کسی طرح سب سے آگے نکل جائوں، چاہے راستہ درست ہو یا نہیں۔ اسی دفتر میں ایک اور ملازم سلمان تھا۔ سلمان وقت کا پابند،