براؤزنگ Nehal Hashmi

Nehal Hashmi

وفاق نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر اعتماد میں نہیں لیا، متحدہ قومی موومنٹ

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر اعتماد میں نہیں لیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان ایم کیو ایم نے اپنے بیان میں کہا کہ ہمیں گورنر سندھ کی تبدیلی کا علم ذرائع ابلاغ سے ہوا ہے۔ترجمان کا کہنا تھا کہ

کامران ٹیسوری کی جگہ نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: مسلم لیگ کے رہنما نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف نے سمری منظوری کے لیے صدر پاکستان کو بھجوا دی ہے۔وزیراعظم نے نہال ہاشمی سے