ریاستی اداروں کیخلاف منفی مہم چلانے والا ملزم بنی گالا سے پکڑا گیا
اسلام آباد: ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے ملزم کو ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل اسلام آباد نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔
ترجمان ایف آئی اے کے مطابق گرفتار ملزم کی شناخت حیدر سعید کے نام سے ہوئی، ملزم کو چھاپہ مار…