توشہ خانہ کیس: پی ٹی آئی سربراہ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری بحال
اسلام آباد: ہائی کورٹ کے حکم کے باوجود آج توشہ خانہ کیس میں پیش نہ ہونے پر عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے گئے۔اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کو فرد جرم عائد کرنے کے لیے آج طلب کیا تھا، عمران خان کی!-->…