براؤزنگ #Nawaz Sharif

#Nawaz Sharif

نواز کے اثاثوں کی ضبطگی، 29 اکتوبر تک عملدرآمد مکمل کرنے کا حکم!

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت نے سابق وزیراعظم نواز شریف کے اثاثوں کی ضبطگی پر 29 اکتوبر تک عمل درآمد مکمل کرنے کا حکم دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق اسلام آباد کی احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوئی۔ نواز شریف کے

غیر قانونی الاٹمنٹ کیس، نواز کو اشتہاری قرار دینے کا نوٹس آویزاں

اسلام آباد: احتساب عدالت نے غیر قانونی پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں میر شکیل کے شریک ملزم نواز شریف کے اشتہارات چسپاں کرنے کا حکم دیا ہے۔اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج اسد علی نے غیر قانونی پلاٹس الاٹمنٹ کیس میں میر شکیل کے شریک ملزم نواز شریف

نواز لندن میں بیٹھ کر اپنی چوری بچانے کی تحریک چلارہے ہیں، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم نے کہا ہے کہ نواز شریف لندن میں بیٹھ کر اپنی چوری بچانے کی تحریک چلارہے ہیں۔اسلام آباد میں آل پاکستان انصاف لائرز فورم کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان کا کہنا تھا کہ مدینہ کی ریاست کی بنیاد

نیب کی نواز کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی سفارش

راولپنڈی: نیب نے سابق وزیراعظم نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ منسوخ کرنے کی سفارش کردی۔ڈائریکٹر جنرل نیب راولپنڈی کی جانب سے وزارت داخلہ کو بھیجے گئے خط میں توشہ خانہ ریفرنس کا حوالہ دیتے ہوئے کہا گیا کہ نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری

عدالت عالیہ کا نواز شریف کی اشتہار کے ذریعے طلبی کا حکم

اسلام آباد: عدالت عالیہ نے نواز شریف کی اشتہار کے ذریعے طلبی کا حکم جاری کردیا۔جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے 2 رکنی بینچ نے العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز پر نواز شریف کی اپیلوں پر سماعت کی،