زرداری کے لیے عذیر بلوچ نے 14 شوگر ملوں پر قبضے کیے، مُراد سعید
اسلام آباد: وفاقی وزیر مراد سعید عذیر بلوچ کا 164 کا بیان قومی اسمبلی میں لے آئے۔ انہوں نے کہا، عذیر بلوچ نے آصف زرداری کے لیے 14 شوگر ملوں پر قبضے کیے، بھتہ آصف زرداری اور فریال تالپور کو جاتا تھا، لوگوں کو قتل کرنے کے لیے پولیس موبائل!-->…