براؤزنگ National assembly

National assembly

وزیراعظم قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب

اسلام آباد: قومی اسمبلی سے وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف نے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا۔ اس حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے بتایا کہ اگر مفتی عبدالشکور زندہ ہوتے تو اعتماد کے ووٹ 181 ہوتے تاہم انہوں نے 180 ووٹ حاصل کیے ہیں۔…

قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ضمنی انتخابات 16 مارچ کو شیڈول

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے قومی اسمبلی کی 33 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے شیڈول کا اجرا کردیا۔الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق قومی اسمبلی کی 33 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات 16 مارچ کو ہوں گے، جس کے لیے کاغذات

پاکستان تحریک انصاف کے مزید 43 ارکان اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے اسپیکر قومی اسمبلی نے منظور کرلیے۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 43 ارکان کے استعفے منظور کیے ہیں۔ذرائع کا کہنا ہے کہ استعفے اسپیکر قومی اسمبلی نے

تحریک انصاف کے مزید 35 ارکان قومی اسمبلی کے استعفے منظور

اسلام آباد: پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے منظور کرلیے۔نجی ٹی وی کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجا پرویز اشرف نے پی ٹی آئی کے مزید 35 ارکان کے استعفے منظور کرکے الیکشن کمیشن کو بھجوادیے۔ ذرائع کا

اسپیکر اسمبلی کا پی ٹی آئی ارکان کے اجتماعی استعفے منظور کرنے سے انکار

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی نے اجتماعی استعفے منظور کرنے سے انکار کردیا، پی ٹی آئی وفد اور اسپیکر قومی اسمبلی کے درمیان ملاقات بے نتیجہ ختم ہوگئی، تحریک انصاف کی جانب سے اجتماعی استعفے منظور کرنے کا مطالبہ کیا گیا تھا۔پی ٹی آئی وفد نے

اداروں کو ریاست کو درپیش خطرے سے فوری نمٹنا چاہیے، وزیر دفاع

اسلام آباد: خواجہ آصف نے بلوچستان اور خیبر پختون خوا میں سلامتی کے معاملات کا فوری اور مستقل حل نکالنے کا مطالبہ کردیا۔وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ سوات میں گیارہ بارہ سال کے وقفے کے بعد پھر وہی

قومی اسمبلی، پٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے لیوی عائد کرنے کی منظوری

اسلام آباد: پٹرولیم مصنوعات پر 50 روپے فی لیٹر لیوی عائد کرنے کی منظوری دے دی گئی۔قومی اسمبلی کے اجلاس زیر صدارت اسپیکر راجہ پرویز اشرف میں فنانس بل 2022 کی شقوں کی مرحلہ وار منظوری کا عمل شروع ہوا۔پٹرولیم مصنوعات پر50 روپے فی لیٹر لیوی

قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کے 278 کھرب کے لازمی اخراجات منظور

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے 278کھرب روپے کے لازمی اخراجات کی قومی اسمبلی نے منظوری دے دی۔قومی اسمبلی کے اسپیکر راجا پرویز اشرف کی زیرصدارت منعقد ہونے والے اجلاس میں آئندہ مالی سال کے لازمی اخراجات کی تفصیل کو منظور کیا گیا جس میں مقامی

سابق حکومت کی ای وی ایم اور اوورسیز کے ووٹ سے متعلق ترامیم ختم

اسلام آباد: الیکٹرانک ووٹنگ مشین اور اورر سیز پاکستانیوں کو ووٹنگ سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم کو ختم کرنے کا بل قومی اسمبلی میں منظور کرلیا گیا۔انتخابات کا ترمیمی بل 2022 قومی اسمبلی میں پیش کر دیا گیا، بل وزیر پارلیمانی امور مرتضیٰ

حکومت پھر کامیاب، مِنی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور ہوگیا

اسلام آباد: حکومت ایک مرتبہ پھر کامیاب رہی جب کہ حزب اختلاف کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا، منی بجٹ قومی اسمبلی سے منظور کرلیا گیا، قومی اسمبلی نے ضمنی مالیاتی بل 2021 (منی بجٹ) کثرت رائے سے منظور کرلیا اور اپوزیشن کی پیش کردہ تمام ترامیم