براؤزنگ National assembly

National assembly

قومی اسمبلی سے الیکشن ایکٹ میں مزید ترامیم منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی نے الیکشنز ایکٹ 2017 میں مزید ترمیم کا بل منظور کرلیا ہے، جس کے تحت الیکشنز ترمیمی ایکٹ 2026 فوری نافذالعمل ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق رکن قومی اسمبلی شازیہ مری کی جانب سے پیش کیے گئے بل کی منظوری کے بعد الیکشنز ایکٹ

سانحہ گل پلازہ: قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد کی ایک دوسرے پر الزامات کی بارش

اسلام آباد: سانحہ گل پلازہ پر قومی اسمبلی میں حکمران اتحاد آنے سامنے آگیا جہاں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی (پی پی پی) نے ایک دوسرے پر الزامات کی بارش کردی اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے تنقید کی۔قومی اسمبلی

محمود خان اچکزئی قومی اسمبلی میں قائدِ حزب اختلاف مقرر

اسلام آباد: تحریک تحفظ آئین پاکستان کے سربراہ محمود خان اچکزئی کو اپوزیشن لیڈر مقرر کردیا گیا، جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا، اسپیکر نے گزٹ نوٹی فکیشن صدر اور وزیراعظم سیکریٹریٹ بھیجنے کی ہدایت کردی۔نجی ٹی وی کے مطابق قومی اسمبلی کا

ستائیسویں آئینی ترمیم: قومی اسمبلی سے مزید ترامیم کی شق وار منظوری

اسلام آباد: 27 ویں آئینی ترمیمی بل میں مزید ترامیم کی شق وار منظوری جاری ہے۔رپورٹ کے مطابق 27ویں آئینی ترمیم میں اضافی ترامیم قومی اسمبلی میں پیش کردی گئیں، حکومت اور اپوزیشن کی اضافی ترامیم الگ فہرست میں موجود ہیں، قومی اسمبلی سے اضافی

27 ویں آئینی ترمیم منظوری کے لیے قومی اسمبلی میں پیش

اسلام آباد: قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر سردار ایاز صادق کی صدارت میں جاری ہے۔قومی اسمبلی اجلاس کے آغاز پر سینیٹر عرفان صدیقی کے لیے دعائے مغفرت کی گئی، اس کے بعد قانون اعظم نذیر تارڑ نے 27ویں آئینی ترمیم کے بل کو پیش کرنے کی تحریک پیش

یوم استحصال کشمیر آج: قومی اسمبلی میں یوم استحصال پر قرارداد منظور

اسلام آباد: مقبوضہ جموں و کشمیر، پاکستان اور دُنیا بھر میں بھارت کے 5 اگست 2019 کے غیر قانونی اقدام کے خلاف یوم استحصال کشمیر منایا جارہا ہے۔ قومی اسمبلی نے یوم استحصال کشمیر پر قرارداد منظور کرلی۔ قومی اسمبلی میں مقبوضہ کشمیر سے متعلق…

قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کا وفاقی بجٹ منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی سے آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ کو منظوری مل گئی۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں فنانس بل کی شق وار منظوری دی گئی۔ اس سے قبل وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہوا جس میں کابینہ نے ترامیم کے ساتھ…

ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان کا کردار، ایرانی قوم نے بہادری دکھائی، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم میاں محمد شہباز شریف کا کہنا ہے کہ ایران اسرائیل جنگ بندی میں پاکستان نے انتہائی مؤثر کردار کیا اور مستقل انداز میں ایران کی حمایت کی۔ وزیراعظم نے وفاقی کابینہ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ بجٹ کے اوپر بہت…

قومی اسمبلی: پیکا ایکٹ ترمیمی بل منظور، صحافی سراپا احتجاج

اسلام آباد: قومی اسمبلی سے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 منظور کرلیا گیا۔ وفاقی وزیر رانا تنویر نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کیا، جسے ایوان زیریں نے کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 کے خلاف…

قومی اسمبلی: پیکا ایکٹ ترمیمی بل پیش، فیک نیوز پر 5 سال کی سزا تجویز

اسلام آباد: مرکزی حکومت نے پیکا ایکٹ میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی میں پیش کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے قومی اسمبلی اجلاس میں وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے پیکا ایکٹ ترمیمی بل 2025 ایوان میں پیش کیا۔…