ماہرہ خان کے لاٹھی پکڑ کر چلنے پر مداحوں کو تشویش
کراچی: بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے چلنے پھرنے کے لیے واکنگ اسٹک کا استعمال شروع کردیا، جس پر مداحوں میں شدید تشویش پائی جاتی ہے اور وہ اس کی وجہ جاننے کے لیے بے قرار نظر آتے ہیں۔
گزشتہ روز ماہرہ خان کی دوست نینا کاشف نے…