ون کی نمبر پلیٹ خریدنے والے بزنس مین مزمل پراچہ انتقال کرگئے
کراچی: معروف نوجوان کاروباری شخصیت مزمل کریم پراچہ انتقال کرگئے۔
مزمل کریم پراچہ شہر کی جانی مانی کاروباری شخصیت تھے، سال بھر پہلے ون نمبر کی نمبر پلیٹ دس کروڑ کی خرید کر خبروں کی زینت بنے تھے۔
سوشل میڈیا کی لگ بھگ ہر پوسٹ اُن کی تصویروں…