براؤزنگ Mustafa Kamal

Mustafa Kamal

ایک سے زائد کمپنیوں کو بجلی ڈسٹری بیوشن دینے کی ضرورت ہے، مصطفیٰ کمال

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے سینئر رہنما مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کے حوالے سے پرائیویٹائزیشن کو ٹھیک کرنا ہوگا اور ایک سے زائد کمپنیوں کو بجلی کی ڈسٹری بیوشن دینے کی ضرورت ہے۔ مصطفیٰ کمال نے کراچی میں پریس…

قرض سے نجات کیلئے رائیونڈ محل، بنی گالہ، بلاول ہاؤس عطیہ کیے جائیں، مصطفیٰ کمال

اسلام آباد: سابق ناظم کراچی، ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال نے ملک کو قرضوں سے نجات دلانے کا نسخہ پیش کردیا۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت بجٹ اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے ایم کیو ایم پاکستان کے…

مصطفیٰ کمال کی معافی استدعا مسترد، واوڈا کو غیر مشروط معافی کیلئے ہفتے کی مہلت

اسلام آباد: توہین عدالت کیس میں سپریم کورٹ نے ایم کیو ایم رہنما مصطفیٰ کمال کی فوری معافی کی استدعا مسترد کردی اور فیصل واوڈا کو غیر مشروط معافی مانگنے کے لیے ایک ہفتے کی مہلت دے دی۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس…

واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز، سپریم کورٹ طلب

اسلام آباد: چیف جسٹس آف پاکستان نے فیصل واوڈا اور مصطفیٰ کمال کو توہین عدالت کے شوکاز نوٹسز جاری کرتے ہوئے سپریم کورٹ طلب کرلیا اور ریمارکس دیے ہیں کہ تنقید کرنی ہے تو سامنے آکر کریں۔ سینیٹر فیصل واوڈا کی پریس کانفرنس پر ازخود نوٹس کیس کی…

کراچی کمائو شہر، اس کو اس کا حق ملنا چاہیے، شہباز شریف

کراچی: سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ سازشی عناصر کی سازشیں آج عروج پر ہیں۔ مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے کراچی میں رہنما ایم کیو ایم پاکستان خالد مقبول صدیقی کے ساتھ میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ پاکستان سے زہر ختم…

پی ایس پی اور تنظیم بحالی کمیٹی ایم کیو ایم پاکستان میں ضم

کراچی: متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے دھڑے آج پھر سے ایک ہونے جارہے ہیں، مصطفیٰ کمال نے پی ایس پی کو ایم کیو ایم پاکستان میں ضم کرنے کا اعلان کردیا۔قبل ازیں پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال اور ایم کیو ایم تنظیم بحالی کمیٹی کے

مصطفیٰ کمال نے بلدیاتی اداروں کو بے تحاشا بھرتیاں کرکے تباہ کیا، وزیر بلدیات

کراچی: وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے مصطفیٰ کمال کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ این اے 249 کے ضمنی انتخابات ہارنے کے بعد سابق میئر بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئے ہیں۔اُن کا کہنا تھا کہ مصطفیٰ کمال ایسی بات کرتے ہیں جیسے ان کے دور میں

کراچی کو اس کے حقوق دیے جائیں، مصطفیٰ کمال

کراچی: سابق ناظم کراچی مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے کہ شہر قائد کو اس کے حقوق دیے جائیں، نچلی سطح تک اختیارات منتقل ہونے تک مسائل حل نہیں ہوں گے۔پی ایس پی سربراہ مصطفیٰ کمال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا، سنا ہے وزیراعظم کراچی آرہے ہیں، کراچی