براؤزنگ Murad Ali Shah

Murad Ali Shah

پیر تک جناح اسپتال کے سربراہ کا معاملہ حل نہ ہونے پر توہین عدالت کرلوں گا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ خود جناح اسپتال کا سربراہ تعینات کرکے توہین عدالت کرلوں گا۔ مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ جناح اسپتال بڑا اسپتال ہے جو بغیر سربراہ کے ہے، عدالت نے سربراہ کو اس لیے نکالا کہ ان کے مطابق وہ…

پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ تیسری بار سندھ کے وزیراعلیٰ منتخب

کراچی: پیپلز پارٹی کے مراد علی شاہ سندھ کے تیسری بار وزیراعلیٰ منتخب ہوگئے، مراد علی شاہ کو سندھ اسمبلی کی تاریخ میں پہلی دفعہ 112 ووٹ ملے۔ اسپیکر اویس قادر شاہ کی صدارت میں وزیراعلیٰ سندھ کے انتخاب کیلئے اجلاس ہوا، ایوان میں قائد ایوان کے…

وزیر اعلیٰ سندھ کی جماعت اسلامی کو خدشات دُور کرنے کی یقین دہانی

کراچی: امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان کو وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے ان کے جائز خدشات دُور کرنے کی یقین دہانی کرادی۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمان سے ٹیلی فون پر حالیہ بلدیاتی

سندھ، وزرا اور افسران کے پٹرول کوٹے میں کمی کا بڑا فیصلہ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کے بعد وزراء اور افسران کا کوٹہ 40 فیصد کم کردیا۔ترجمان وزیراعلیٰ سندھ نے تصدیق کی ہے کہ صوبائی وزراء اور افسران کا پٹرول کوٹہ 40 فیصد کم کردیا گیا

عمران خان صرف کرکٹ بہتر کھیل سکتے ہیں ، مراد علی شاہ

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ عمران خان کے لیے سب سے آئیڈیل کام کرکٹ ٹیم چلانا ہی ہے۔ ہماری حکومت آئی تو عمران خان کو کرکٹ بورڈ میں رکھیں گے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ کہتے تھے ہم کراچی کی سب سے بڑی جماعت بن چکےہیں۔اب کراچی آئیں…

ڈاکٹر عبدالقدیر نے اپنے آخری خط میں کیا لکھا؟

کراچی: فخر پاکستان اور محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کا آخری خط منظر عام پر آگیا۔ڈاکٹر عبدالقدیر خان مرحوم نے اپنی زندگی کا آخری خط وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کو 4 اکتوبر کو لکھا۔خط کے متن کے مطابق ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے وزیراعلیٰ

وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے امن و امان سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے صوبائی پولیس کو واضح طور پر کہا کہ وہ خواتین، بچوں، اقلیتوں کے خلاف جرائم اور اغوا برائے تاوان اور منشیات کی اسمگلنگ کے واقعات کو برداشت نہیں کریں

کراچی کے تجاوزات متاثرین کو 6500 پلاٹس دے رہے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور ورلڈ بینک کے ساؤتھ ایشیا ریجنل کے نائب صدر ہارٹ وگ (Hartwig) کے ساتھ بذریعہ وڈیو لنک اجلاس۔ اجلاس میں پاکستان میں ورلڈ بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بین ھسین (Najy Benhassine) بھی بذریعہ وڈیو لنک

لاک ڈاؤن کس نوع کا ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ نے سب بتادیا!

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ ہم نے گزشتہ برس کی طرح مکمل لاک ڈاؤن نہیں لگایا، عوام سے کہوں گا جزوی لاک ڈاؤن کو کامیاب بنانے میں ساتھ دیں۔ بیکریز، دودھ، اشیاء ضروریہ کی دُکانیں 6 بجے تک کھلیں رہیں گی۔ پٹرول پمپس کھلے

جلد کچرے سے بجلی بنانے کے پروجیکٹ پر کام شروع ہوجائے گا، وزیراعلیٰ سندھ

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت سندھ سولڈ ویسٹ مینجمنٹ بورڈ، اسپین اور چین کی کمپنیوں کے درمیان ضلع وسطی اور کورنگی میں صفائی کا کام شروع کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔چائنیز کمپنی کورنگی اور اسپینش کمپنی وسطی کراچی میں کام