ایمن خان اور منیب بٹ کے ہاں ایک اور ننھی پری کی آمد
کراچی: پاکستان کی نامور اداکار جوڑی ایمن خان اور منیب بٹ کے ہاں تیسری بار ننھی پری کی آمد ہوئی ہے۔
منیب بٹ نے آج انسٹاگرام پر اسٹوری شیئر کی، جس میں انہوں نے تیسری بار اپنے ہاں ننھی پری کی آمد کی اطلاع دی۔
اداکار کے مطابق بچی کی پیدائش…