مفتی اعظم پاکستان مفتی منیب الرحمان ڈینگی میں مبتلا، اسپتال داخل
کراچی: مفتی اعظم پاکستان، محققِ اسلام اور ممتاز عالمِ دین حضرت علامہ مفتی منیب الرحمان ڈینگی وائرس میں مبتلا ہونے کے باعث گزشتہ روز اسپتال منتقل کردیے گئے، جہاں ڈاکٹروں کی نگرانی میں اُن کا علاج جاری ہے۔ اہلِ خانہ اور رابطہ کمیٹی کے مطابق!-->…