دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کرتے ہیں، اردوان
اسلام آباد: ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ اور مسئلہ کشمیر کے حل کے لیے پاکستانی کوششوں کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔
اسلام آباد میں مختلف معاہدوں اور مفاہمت کی یادداشتوں کی تقریب کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے ترک صدر رجب…