پاکستان اور بیلاروس میں فوجی تعاون اور تجارت بڑھانے کے معاہدے
منسک: وزیراعظم اس وقت بیلاروس کے دورے پر ہیں، اس موقع پر پاکستان اور بیلاروس کے درمیان فوجی تعاون، تجارت اور دیگر شعبہ جات میں معاہدے اور ایم او یوز پر دستخط کردیے گئے۔
نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر بیلاروس پہنچے…