ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید گرمی کے بعد بادل برسنے کو تیار
اسلام آباد: پاکستان کے بالائی علاقوں میں 23 اور 24 مئی کو گرد آلود طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق مرطوب ہوائیں مسلسل ملک کے بالائی و وسطی علاقوں میں داخل ہورہی ہیں جب کہ ایک مغربی ہوا کا سلسلہ 24 مئی کو…