120 احتساب عدالتوں کے قیام میں مالی مسائل کا سامنا ہے، وزارت قانون
اسلام آباد: وفاقی وزارت قانون نے عدالت عظمیٰ کو اپنے جواب میں کہا ہے کہ 120 نئی احتساب عدالتوں کے قیام میں مالی مسائل کا سامنا ہے۔وزارت قانون نے 120 احتساب عدالتوں کے قیام سے متعلق اپنا جواب سپریم کورٹ میں جمع کرادیا ہے۔ جس میں کہا گیا ہے!-->…