وزیرتعلیم بلوچستان یارمحمد رند مستعفی
کوئٹہ:وزیرتعلیم بلوچستان سردار یار محمد رند نے وزارت سے مستعفی ہونے کا اعلان کیا ہے۔ ذرائع ہم نیوز کے مطابق پی ٹی آئی رہنما کے وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال کے ساتھ اختلافات چل رہے ہیں۔
یار محمد رند نے اس بات کی طرف بھی اشارہ دیا کہ وہ…