وزیراعظم نے بجلی اور گیس مہنگی کرنے کی منظوری دے دی
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اضافی ٹیکس عائد کرکے 150 سے 200 ارب روپے جمع کرنے، گیس اور بجلی کے نرخوں میں اضافے اور منی بجٹ لانے سمیت کئی سخت فیصلوں پر عمل درآمد کے لیے اصولی منظوری دے دی ہے، تاکہ آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت میں!-->…