براؤزنگ Michael Jackson

Michael Jackson

مائیکل جیکسن کی بائیوپک میں مرکزی کردار بھتیجا ادا کرے گا

لاس اینجلس: پاپ موسیقی کی دُنیا کے شہنشاہ مائیکل جیکسن کی زندگی کی کہانی پر مبنی بائیوپک ’مائیکل‘ کی پروڈکشن کا آغاز امسال ہوگا۔بیرون ملک کے میڈیا کے مطابق آنجہانی گلوکار مائیکل جیکسن کی زندگی کو فلمانے والے لائنس گیٹ اسٹوڈیو کا کہنا ہے