میٹرو بس کیس، میاں شہباز شریف نیب میں پیش نہ ہوئے
لاہور: قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف آج میٹرو کیس میں نیب میں پیش نہ ہوئے۔پارٹی ذرائع کے مطابق شہباز شریف کی جانب سے نیب راولپنڈی کو جوابی خط لکھا گیا اور ان کے وکیل عطا تارڑ نے نیب میں پیش ہوکر شہباز شریف کی طرف سے!-->…