بے وقت کھانا کھانے سے ذہنی صحت متاثر ہونے کا انکشاف
بوسٹن: بے وقت کھانا کھانے سے ذہنی صحت متاثر ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ نئی تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کھانے کے اوقات ہماری ذہنی صحت کو متاثر کرسکتے ہیں۔امریکی ریاست میساچیوسٹس میں قائم بریگھم اینڈ ویمنز ہاسپٹل میں کی جانے والی تحقیق میں!-->…