کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد کی وزیراعظم سے ملاقات، اعزازی شیلڈ سے نوازا
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف سے پاکستانی کونٹینٹ کریئیٹر طلحہ احمد نے ملاقات کی ہے، وزیراعظم نے طلحہ احمد کے کام کی تعریف کی، اعزازی شیلڈ سے نوازا اور ٹیبلیٹ انعام میں دیا۔
وزیراعظم آفس سے جاری بیان کے مطابق وزیراعظم نے طلحہ احمد کی…