رمضان کا چاند دیکھنے کیلئے رویت کمیٹی کا اجلاس 18 فروری کو ہوگا
اسلام آباد: ملک میں رمضان المبارک کا آغاز کب ہوگا؟ اس حوالے سے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اہم اجلاس 18 فروری کو پشاور میں طلب کر لیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید عبدالخبیر آزاد!-->…