براؤزنگ meet

meet

ڈالر نرخ گرانے کیلیے مارکیٹ میں سپلائی بڑھائی جائے گی، ملک بوستان

اسلام آباد: ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن آف پاکستان کے چیئرمین ملک بوستان کا کہنا ہے کہ ڈالر کے ریٹ کم کرنے کے لیے مارکیٹ میں سپلائی بڑھائی جائے گی اور بلیک مارکیٹ کا خاتمہ کیا جائے گا۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار سے ملک بوستان نے وفد کے ہمراہ

وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کے درمیان ملاقات

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور وزیراعظم شہباز شریف کے مابین ملاقات ہوئی ہے۔ملاقات میں وزیراعظم شہباز شریف کو ملک میں امن و امان کی صورت حال پر بریفنگ دی گئی۔ ملاقات میں قومی سلامتی کمیٹی کے کل ہونے والے اجلاس پر بھی گفتگو کی گئی،

سینیٹ نشست، ایم کیو ایم پی پی امیدوار کے حق میں دستبردار

کراچی: سینیٹ کی نشست کے لیے ایم کیو ایم (پاکستان) پی پی امیدوار کے حق میں دستبردار ہوگئی اور اپنے امیدوار کے کاغذات واپس لے لیے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں وزیر بلدیات ناصر شاہ نے کہا کہ ایم کیو ایم نے وقارمہدی کے مقابلے اپنے امیدوار کے

وزیراعظم اور آرمی چیف کی ملاقات، پیشہ ورانہ امور پر گفتگو

اسلام آباد: چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ ملاقات کی ہے۔چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی عہدہ

وزیر خزانہ کی صدر مملکت سے اہم ملاقات

اسلام آباد: پاکستان کو درپیش مجموعی سیاسی صورت حال اور اہم تقرری کے معاملے پر صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے درمیان اہم ملاقات ہوئی ہے۔ذرائع کے مطابق ملاقات میں سیاسی معاملات کو افہام و تفہیم سے حل کرنے پر تبادلہ

نواز شریف سے ملاقات کیلیے وزیراعظم مصر سے لندن روانہ

اسلام آباد: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف موسمیاتی کانفرنس میں شرکت کے بعد ملکی صورت حال پر پارٹی قائد نواز شریف سے مشاورت کے لیے مصر سے براہ راست لندن روانہ ہوگئے۔وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ٹوئٹر بیان کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف مصر

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے اہم ملاقات

قاہرہ: پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کی سعودی ہم منصب اور ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔شہزادہ محمد بن سلمان اور وزیراعظم شہباز شریف کے درمیان ملاقات مصر کے شہر

پاکستان اور ترکی روس سے گیس فراہمی منصوبے پر کام کرنے کیلیے متفق

سمرقند: پاکستان اور ترکیہ (ترکی) کے درمیان روس سے بذریعہ پائپ لائن پاکستان کو گیس فراہمی کے مجوزہ منصوبے پر کام کرنے کے لیے اتفاق ہوگیا ہے۔نجی ٹی وی کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف نے سمرقند میں شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کے

گلوکار امانت علی کی کینیڈین وزیراعظم سے اہم ملاقات

اوٹاوا: عالمی شہرت یافتہ پاکستانی گلوکار امانت علی نے کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو سے ملاقات کی اور انہیں پاکستان میں سیلابی صورت حال سے آگاہ کیا۔امانت علی کو کینیڈین پارلیمنٹ میں دعوت دی گئی تھی تاکہ کینیڈین رہنماؤں کے ساتھ پاکستان میں

فوجی افسران کی سیلاب زدہ گلوکار عبدالوہاب سے ملاقات، محفوظ مقام پر منتقل

ڈیرہ مراد جمالی: سیلاب سے متاثر گلوکار عبدالوہاب بگٹی سے پاک فوج کے بریگیڈیئر مرتضیٰ اور ایف سی 72 ونگ کے کرنل احمد نے اُن کے گوٹھ پہنچ کر ملاقات کی۔پاک فوج اور ایف سی کے جوانوں نے گلوکار عبدالوہاب بگٹی کے گوٹھ میں سیلاب متاثرین میں ٹینٹ،