براؤزنگ meet

meet

بلاول بھٹو کی پیر پگارا کی رہائش گاہ آمد!

کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کے لیے پیر صاحب پگارا کی رہائش گاہ آمد۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پیر پگارا سید صبغت اللہ شاہ کی والدہ کے انتقال پر ان سے تعزیت کی۔

وزیراعظم سے چیئرمین پی سی بی اور رمیز راجا کی ملاقات

اسلام آباد: پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور سابق کپتان رمیز راجا نے وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کی ہے، جس میں اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی کی مدت ملازمت 28 اگست کو ختم ہورہی ہے، جس کے

پاکستان کے سفیر کی کرزئی اور عبداللہ عبداللہ سے ملاقات

کابل: پاکستان کے سفیر منصور احمد خان نے سابق افغان صدر حامد کرزئی اور افغان مصالحتی کونسل کے چیئرمین عبداللہ عبداللہ سے ملاقات کی ہے۔پاکستان کے افغانستان میں تعینات سفیر منصور احمد خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے بتایا کہ

اشرف غنی یواے ای میں موجود،طالبان کی کرزئی سے ملاقات

کابل: طالبان نے افغانستان کا کنٹرول سنبھالنے کے بعد پہلی مرتبہ ملک کی سیاسی قیادت سے ملاقات کی ہے، دوسری طرف مفرور صدر اشرف غنی کی متحدہ عرب امارات میں اہل خانہ سمیت موجودگی کی تصدیق ہوگئی ہے۔طالبان کے سیاسی دفتر کے رکن انس حقانی کی

وزیراعلیٰ سندھ سے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک کی ملاقات

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے وزیراعظم کے سی پیک پر معاون خصوصی خالد منصور کی ملاقات۔ملاقات میں صوبائی وزیر توانائی امتیاز شیخ، وزیراعلیٰ سندھ کے سرمایہ کاری پر معاون خصوصی قاسم نوید، وزیراعلیٰ سندھ کے پرنسپل سیکریٹری ساجد جمال

گورنر اور وزیراعلیٰ سندھ سے ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس کی ملاقات

کراچی: گورنر عمران اسماعیل اور وزیراعلیٰ سندھ مُراد علی شاہ سے ڈی جی اینٹی نارکوٹکس فورس میجر جنرل شبیر ناریجو کی اہم ملاقات۔ ملاقات میں فورس کمانڈر سندھ بریگیڈیئر وقار حیدر رضوی بھی شریک تھے۔ڈی جی اے این ایف نے وزیراعلیٰ سندھ سے انسداد

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے افغان وفد کی ملاقات

اسلام آباد: افغان وفد نے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی، جس میں افغانستان کی موجودہ صورت حال پر گفتگو کی گئی۔افغان سیاسی قیادت کا اعلیٰ سطح کا وفد دفتر خارجہ پہنچا، جہاں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ ملاقات کے

کراچی میں عوام کی خدمت کے تسلسل کو جاری رکھا جائے، بلاول

کراچی: چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور مرتضی وہاب کے درمیان بلاول ہاؤس میں ملاقات ہوئی۔چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور بیرسٹر مرتضی وہاب کے درمیان شہر قائد کے ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے تبادلہ خیال ہوا۔اس موقع پر چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی تاجکستان کے صدر سے ملاقات

اسلام آباد: وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے شنگھائی تعاون تنظیم کی وزرائے خارجہ کونسل میں شریک دیگر وزرائے خارجہ کے ساتھ آج تاجکستان کے صدر امام علی رحمان سے ملاقات کی۔دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ نے کہا کہ پاکستان اور تاجکستان میں

وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سے یورپی یونین کی سفیر کی ملاقات

کراچی: وزیر اطلاعات و بلدیات سندھ سید ناصر حسین شاہ سے پاکستان میں تعینات یورپی یونین کی سفیر اینڈرولا کامینارا نے ملاقات کی۔ اس موقع پر فرسٹ پولیٹیکل آفیسر دلاردے ٹیلانے بھی ان کے ساتھ تھیں۔ملاقات میں دوطرفہ تعلقات، تجارت سمیت بچوں سے