فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ، پولیس میڈیکل کے بعد لیکر اسلام آباد روانہ
لاہور: سابق وفاقی وزیر و پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کا راہداری ریمانڈ لاہور کی عدالت نے منظور کیا اور پھر طبی معائنے کے بعد اسلام آباد پولیس پی ٹی آئی رہنما کو لے کر روانہ ہوگئی۔پولیس نے سخت سیکیورٹی میں فواد چوہدری کو لاہور کی کینٹ!-->…