براؤزنگ media talk

media talk

دھاندلی ہونے پر چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں، بیرسٹر گوہر

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے کہا ہے کہ کمشنر راولپنڈی اور ان کے خاندان کو مکمل سیکیورٹی دی جائے، دھاندلی ہونے پر چیف الیکشن کمشنر فوری استعفیٰ دیں۔ بانی پی ٹی آئی سے جیل میں ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو میں…

حکومت سازی کے لیے اپنے موقف پر قائم ہیں، چیئرمین پی پی

اسلام آباد: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ بھٹو ریفرنس کیس عدلیہ کا امتحان ہے، عدالتی قتل ہوا امید ہے بہت جلد اس عدلیہ سے انصاف ملے گا، یہ نہیں کہہ سکتے کہ پرانی بات ہوگئی۔ ذوالفقار علی بھٹو کیس کے بعد سپریم…

دھاندلی الزامات مسترد، کمشنر راولپنڈی جھوٹ بول رہے ہیں، چیف الیکشن کمشنر

اسلام آباد: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کمشنر پنڈی کی پریس کانفرنس پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ لیاقت چٹھہ نے انتخابات میں دھاندلی سے متعلق جھوٹ بولا ہے، میں ان کے الزامات کی تردید کرتا ہوں۔ نجی ٹی وی سے بات کرتے ہوئے چیف الیکشن…

کسی جماعت سے اتحاد نہیں کررہے، پی ٹی آئی کا ہفتے کو احتجاج کا اعلان

راولپنڈی: پی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹر گوہر نے ن لیگ اور پی پی کے ساتھ اتحاد کی خبروں کی تردید کردی اور کہا کہ عمران خان کا واضح موقف ہے کہ ان جماعتوں سے کسی صورت اتحاد نہیں ہوگا، انہوں ںے ہفتے کو ملک بھر میں پُرامن احتجاج کا بھی اعلان کردیا۔…

حاملہ ہونے کی خبروں میں کوئی سچائی نہیں، ماہرہ خان

کراچی: پاکستان سے تعلق رکھنے والی بین الاقوامی شہرت یافتہ اداکارہ ماہرہ خان نے اپنے گھر ننھے مہمان کی آمد سے متعلق خبروں پر خاموشی توڑ دی۔ معروف انگریزی اخبار سے بات چیت میں اداکارہ ماہرہ خان نے حاملہ ہونے کی خبروں کو مسترد کرتے ہوئے کہا…

علی امین گنڈاپور کو خیبر پختونخوا کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا، عمران خان

راولپنڈی: پی ٹی آئی کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور کو خیبر پختون خوا (کے پی کے) کا وزیراعلیٰ نامزد کردیا۔ سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں میڈیا سے غیر رسمی بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ، پیپلز پارٹی اور ایم کیو…

خوبصورتی نے زیادہ تر کیریئر پر منفی اثر ہی ڈالا، مومنہ اقبال

کراچی: ٹی وی کی تیزی سے مقبول ہوتی اداکارہ مومنہ اقبال نے اپنی خوبصورتی پر دلچسپ اظہار خیال کیا ہے۔ اداکارہ مومنہ اقبال نجی ٹی وی سے گفتگو میں کہا کہ اسکول سے لے کر انڈسٹری تک خوبصورتی کی وجہ سے پریشانیوں کا سامنا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ…

جیتنے والے آزاد امیدوار 72 گھنٹوں میں (ن) لیگ کی حمایت کریں گے، اسحاق ڈار

لاہور: مسلم لیگ ن کے رہنما اسحاق ڈار نے دعویٰ کیا کہ عام انتخابات 2024 میں جیت حاصل کرنے والے آزاد امیدواروں نے مسلم لیگ ن کی حمایت کا یقین دلایا ہے۔ نجی ٹی وی چینل سے گفتگو میں سابق وزیر خرانہ اسحاق ڈار کا کہنا تھا کہ بڑی تعداد میں عام…

کسی آر او کو نہیں بدلا، نتائج میں کوئی تاخیر نہیں ہوگی: الیکشن کمشنر سندھ

کراچی: الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ نے کہا ہے کہ 100 فیصد یقین ہے نتائج میں کوئی تاخیر نہیں ہوگی۔ الیکشن کمشنر سندھ شریف اللہ نے ایکسپو سینٹر ڈسپیچ سینٹر کے دورے کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے گفتگو میں کہا کہ اکثر پولنگ سامان کی تقسیم میں…

کمروں میں بیٹھ کر تنقید کرنا آسان، ہم سڑکوں پر کام کررہے تھے، مرتضیٰ وہاب

کراچی: شہر قائد کے میئر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہے کہ بلدیاتی اداروں نے کام کیا ہے تو شاہراہوں سے پانی صاف ہوا ہے۔ مرتضیٰ وہاب نے کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نعیم الرحمان اور مصطفیٰ کمال کے لیے مختلف اور میرے لیے مختلف کراچی ہے،…