پورا خاندان گرفتار کرلو لیکن 18 ویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دیں گے، بلاول
اسلام آباد: بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ پورا خاندان گرفتار کرلو لیکن 18 ویں ترمیم پر آنچ نہیں آنے دیں گے۔پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے آصف زرداری کی پیشی کے بعد احتساب عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے!-->…